Yak Chaman Gul

 500

یک چمن گُل

منتخب اردو اور فارسی اشعار کے انگریزی تراجم

رحمت اللہ رعد خود بھی شاعر ہیں، البتہ زیرنظر کتاب ’’یک چمن گُل‘‘ ان کے منتخب اشعار کے تراجم کا مجموعہ ہے۔

 

Description

یک چمن گُل

منتخب اردو اور فارسی اشعار کے انگریزی تراجم

رحمت اللہ رعد خود بھی شاعر ہیں، البتہ زیرنظر کتاب ’’یک چمن گُل‘‘ ان کے منتخب اشعار کے تراجم کا مجموعہ ہے۔ آپ نے اپنی پسند کے علاوہ اساتذہ کے نایاب اشعار کا اردو و فارسی سے انگریزی میں بے مثال ترجمہ کیا ہے۔

رحمت اللہ رعد نے غالب اور دیگر شعرا کے حسنِ کلام کو حسنِ ترجمہ کا روپ دیتے ہوئے نہایت سادگی اور بے ساختگی کے ساتھانگریزی کا دیدہ زیب لباس پہنا دیا ہے۔ اس کتاب کا بیشتر حصہ غالب کے اشعار پر مشتمل ہے، اس کے علاوہ ولیؔ، میرؔ جگرؔ ذوقؔ انیسؔ کے ساتھ ساتھ فارسی کے نام ور شعرا مثلاً حافظؔ، بیدلؔ جامیؔ نظیریؔ عرفیؔ سعدیؔ کے پسندیدہ اشعار کا بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔رعد نے اشعارِ غالب کو اپنی فہم و فراست اور ابلاغ، ادراک کے مطابق اور ایمان داری کے ساتھ ترجمہ کیا ہے۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Yak Chaman Gul”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.