Zulfikar Ali Bhutto Ka Muqadma

 600

ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ

محمد احمد خاں کے قتل کے مقدمے میں جناب ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔

Description

ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ

سپریم کورٹ کا فیصلہ/پاکستان کی عدالتی تاریخ کا متنازعہ فیصلہ

محمد احمد خاں کے قتل کے مقدمے میں جناب ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔ اس پر سپریم کورٹ نے 6 فروری 1979ء کو ایک متنازع فیصلہ دیا  جس میں چار ججوں جسٹس انوار الحق جسٹس محمد اکرم جسٹس کرم الٰہی اور جسٹس نسیم حسن شاہ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے بھٹو صاحب کی پھانسی کی سزا برقرار رکھی جب کہ باقی تین ججوں جسٹس صفدر شاہ، جسٹس درّاب پٹیل اور جسٹس حلیم نے ذوالفقار علی بھٹو کو باعزت طور پر بری کر دیا۔

چند سال قبل جسٹس نسیم حسن شاہ نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اس مقدمے کے فیصلے میں ان پر جنرل ضیا کی حکومت کا دباؤ تھا۔ زیر نظر کتاب عدالتی تاریخ میں کسی مقدمہ قتل کا طویل ترین فیصلہ ہے۔

قانون کے مطابق یہ فیصلہ انگریزی میں تھا جس کا اُردو ترجمہ ہفت روزہ ’’زندگی‘‘ نے 7 اپریل 1989ء کو شائع کیا۔ تاریخ اور وقت کی عدالت نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کو پاکستان کا غیر متنازع لیڈر قرار دیا ہے، لہٰذا تاریخ کی درستی اور پاکستان میں قانون، عدالت، انصاف ، سیاست، حکمرانی اور عوامی حاکمیت کے ابواب کیسے رقم کیے گئے، یہ بتانے کے لیے اس متنازع فیصلے کے ترجمے کو دوبارہ شائع کیا گیا ہے ۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Zulfikar Ali Bhutto Ka Muqadma”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.