Showing all 7 resultsSorted by latest
زیرنظر کتاب سٹینلے لین پول کی تصنیف دی مون ان سپین کا اردو ترجمہ ہے۔ سٹینلے لین پول مشہور مؤرخ اور مشرقی علوم خصوصاً اسلام، عرب تاریخ اور مصری آثار قدیمہ کے ماہر تھے۔
انسان اور معاشرہ: میں شامل رانا احتشام ربانی کی تحریریں سوچ بچار، تدبر اور غور و فکر کو دعوت دیتی ہیں۔ وہ اپنی مثبت سوچ کے ذریعے معاشرے اور انسان کو بدلنا چاہتے ہیں لیکن اس خیال کی دلیل میں ہزاروں صفحے خرچ نہیں کرتے اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔
باپ کا گھر: اورحان کمال کے سوانحی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔1949ء میں شائع ہونے والا یہ ناول ’’باپ کا گھر‘‘ ترکی کے معروف ادیب اورحان کمال کی خود نوشت ہے۔ وہ اسے ایک عام غیر اہم شخص کی داستانِ حیات قرار دیتے ہیں۔ یہ ان کا پہلا ناول ہے ، جس نے ترک ادب میں نئے رحجانات متعین کیے۔
End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day