Shop Now

  • Zulfikar Ali Bhutto Ka Qatel Kaisey Hua ذوالفقار علی بھٹو کا قتل کیسے ہوا؟ Urdu

    Zulfikar Ali Bhutto Ka Qatel Kaisey Hua

     680

    ذوالفقارعلی بھٹو کا قتل کیسے ہوا؟

    حقائق سے پردہ اٹھتا ہے

    زیرِنظر کتاب’ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ؟ان حقائق اور اسباب سے پردہ اٹھاتی ہے جو پاکستان کی تاریخ کے ایک بڑے سانحے اور قوم کے عظیم نقصان کی بنیاد بنے۔جنرل ضیا الحق نے 5 جولائی 1977ء کو اُس وقت کی منتخب حکومت کا تختہ اُلٹ دیا اور بعد ازاں 3 ستمبر کو ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کر کے اُن پر نواب محمد احمد خاں کے قتل کا مقدمہ چلایا گیا۔

  • Zulfikar Ali Bhutto Ka Muqadma ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ

    Zulfikar Ali Bhutto Ka Muqadma

     600

    ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ

    محمد احمد خاں کے قتل کے مقدمے میں جناب ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔

  • Taraqi Kaise Mumkin Hai? ترقی کیسے ممکن ہے؟

    Taraqi Kaise Mumkin Hai?

     290

    ترقی کیسے ممکن ہے؟

    سیاست، زراعت، معیشت

  • Sindh Ki Pasmandagi سندھ کی پسماندگی

    Sindh Ki Pasmandagi

     740

    سندھ کی پسماندگی

    حقائق و اسباب

    نصیر میمن ایک معروف مصنف اور سوشل ڈویلپمنٹ کے ماہر ہیں۔

  • Shahbaz Sharif شہباز شریف

    Shahbaz Sharif

     600

    شہباز شریف

    سیاست وعمل

     

  • Roshnion Ke Rang روشنیوں کے رنگ

    Roshnion Ke Rang

     500

    روشنیوں کے رنگ

  • Quaid-e Azam Ko Kis Ne Mara? قائد اعظم ؒ کو کس نے مارا؟

    Quaid-e Azam Ko Kis Ne Mara?

     680

    قائد اعظم ؒ کو کس نے مارا؟

    دنیا میں ایسی شخصیات انتہائی نایاب ہیں جو تاریخ کے بہتے دھارے کے سامنے کھڑے ہو کر اُس کارُخ موڑ دیں۔

  • Pakistan Ka Mustaqbil پاکستان کا مستقبل

    Pakistan Ka Mustaqbil

     200

    پاکستان کا مستقبل

    دی فیوچر آف پاکستان، سٹیفن پی کوہن کی تحقیقی رپورٹ ہے جس کا اردو ترجمہ ’’پاکستان کا مستقبل‘‘ کے عنوان سے شائع کیا گیا ہے۔

  • Majeed Amjad Ki Dastan e Mohabbat مجید امجد کی داستانِ محبت

    Majeed Amjad Ki Dastan e Mohabbat

     800

    مجید امجد کی داستانِ محبت

  • Katha Nagar; کتھا نگر

    Katha Nagar

     740

    کتھا نگر

    لاطینی امریکی کہانیاں

    لا طینی امریکہ میں سپینی، پرتگالی اور دیگر مقامی زبانیوں میں دنیا کا بہترین ادب تخلیق ہوتا رہا ہے۔ پابلونرودا اور گبرئیل گارسیا مارکیز جیسے لاطینی امریکی شاعر اور ادیب سے بھلا کون واقف نہ ہو گا ۔ زیر نظر کتاب ’’کتھا نگر‘‘31 لاطینی امریکی کہانیوں کے تراجم کا مجموعہ ہے ۔

  • Karachi Qatl-e-Aam; کراچی قتلِ عام

    Karachi Qatl-e-Aam

     800

    کراچی قتلِ عام

    از خود نوٹس سپریم کورٹ آف پاکستان

  • Kanjri ka pull; کنجری کا پُل

    Kanjri Ka Pul

     980

    کنجری کا پُل

  • Juhd-e-Musalsal; جہد مسلسل; بابائے سوشلزم

    Juhd-e-Musalsal

     1,550

    جہد مسلسل

    بابائے سوشلزم کی خود نوشت سوانح عمری

    جہد مسلسل‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی خود نوشت ہے، جسے کسانوں، محنت کشوں اور سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ انہوں نے شعور کی آنکھ کھولتے ہی استحصالی رویے کے خلاف جدوجہد کو اپنا شعار بنا لیا اور کم وبیش نصف صدی تک ان کی یہ جدوجہد مسلسل جاری رہی۔

  • Jamila; جمیلہ

    Jamila

     780

    جمیلہ

    جمیلہ: اورحان کمال کے ناول کا ا ردو ترجمہ ہے۔ اورحان کمال نے اپنے گہرے مشاہدے کی مدد سے محنت کش طبقات اور ان کی روز مرہ سماجی زندگی کے احوال تحریر کیے ہیں۔ ان کی تحریروں نے ترک ادب اور سیاست پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ ’’جمیلہ‘‘ ایک پندرہ برس کی بوسنیائی لڑکی ہے، جو اپنے بھائی کے ہمراہ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں کام کرتی ہے۔

  • Fankarian; فنکاریاں;

    Fankarian

     800

    فنکاریاں

    فنکاریاں: شاہد محمود ندیم کے وقتاً فوقتاً شائع ہونے والے کالموں کے مجموعے پر مشتمل ہیں، جو انہوں نے جمہوریت، دہشت گردی، میڈیا اور مختلف موضوعات پر تحریر کیے ہیں۔ شاہد محمود ندیم معروف ڈرامہ نگار اور ڈرامہ پروڈیوسر ہیں۔

  • Bhutto Ki Siyasi PeshanGoiyan; بھٹو کی سیاسی پیش گوئیاں اور چوتھا مارشل لاء

    Bhutto Ki Siasi Peshgoian-Aur Chotha Marshal Law

     780

    بھٹو کی سیاسی پیش گوئیاں اور چوتھا مارشل لاء

     

  • Benazir Kahani; بے نظیر کہانی

    Benazir Kahani

     780

     بے نظیر کہانی

  • Bairak 72 ke Qaidi; بیرک 72 کے قیدی

    Bairak 72 ke Qaidi

     780

    بیرک 72 کے قیدی

    یہ طویل کہانی’’ بیرک 72 کے قیدی‘‘ اورحان کمال کا تحریر کردہ ایک ڈرامہ ہے ، جو دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک قید خانے کا منظر پیش کرتا ہے۔ ان چھوٹی موٹی چوریاں کرنے والے شکستہ حال، غربت زدہ اور گندے لوگوںکے درمیان رِزکا کپتان احمت بھی ہے، ایک قاتل کا قاتل ۔ ایک قیدی جو اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کے جرم میں دس برس سے سزا کاٹ رہا ہے۔

  • بیکار کے مہ و سال; Baikar ke Mah-o-Saal;

    Baikar ke Mah-o-Saal

     780

    بیکار کے مہ و سال

    بیکار کے مہ وسال‘‘ اورحان کمال کے سوانحی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ اورحان کمال کی تحریریں معاشی جدوجہد کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کی تصویر کشی کرتی ہیں۔ تاہم، اپنی کہانیوں میں امید پرستی اور حوصلے کا ایک پہلو بھی دکھائی دیتا ہے۔

  • Awaz e Khalq;

    Awaz e Khalq

     250

    آواز ِ خلق

    زیرِ نظر کتاب ’’آواز ِخلق ‘‘ ایم کے پاشا کے مضامین پر مشتمل ہے۔ کتاب میں مقامی اور بین الاقوامی دہشت گردی، جمہوریت ، عالمی حالات، تعلیم و تدریس، وسائل کی کمی اور سماجی موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔

  • America Ki Awami Tareekh; امریکہ کی عوامی تاریخ

    America Ki Awami Tareekh

     1,200

    امریکہ کی عوامی تاریخ

    ہاورڈ زِن تاریخ اور سیاسیات کے استاد اور انہی موضوعات پر بیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ ’’امریکہ کی عوامی تاریخ‘‘ اس امریکی مؤرخ کی کتاب اے پیپلز ہسٹری آف دی یونائیٹڈ اسٹیٹ کا اردو ترجمہ ہے۔

  • Ainey Se Bahar Chehra

    Ainay Se Bahir Chehra

     680

    آئینے سے باہر چہرہ

    (افسانے)

  • Aik Turk Khandaan;

    Aik Turk Khandaan

     680

    ایک ترُک خاندان

    یہ کتاب عرفان اورگا کے ناول کا اردو ترجمہ ہے۔  ’’ایک ترک خاندان ‘‘ کے مصنف عرفان اورگا، عثمانی سلاطین کے زمانے میں قدیم ترکی کے ایک انتہائی خوش حال خاندان اور ایک تاریخی محلے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کی شادی 13 سال کی عمر میں ہوئی اور وہ ایک پردہ نشین زندگی گزارتی رہیں۔

  • Adalet se Bhutto ka Khitab new

    Adalat e Uzma se Zulfiqar Ali Bhutto ka Khitab

     680

    عدالتِ عظمیٰ سے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخی خطاب

    ذوالفقار علی بھٹو شہید کو بجا طور پر پاکستان کی تاریخ میں ایک مقام حاصل ہے اور یہ بھی اسی تاریخ کا ایک بدنما باب ہے کہ قائد عوام کو قتل کے ایک مقدمے میں پھنسا کر پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور انصاف اور قانون کے تصور کو داغ دار کر دیا گیا۔

  • Abdulkarim Abid;

    Abdul Karim Abid – Aik Shakhs Aik Ehad

     800

    عبدالکریم عابد “ایک شخص، ایک عہد” بنیادی طور پر ان کی طویل صحافتی زندگی کے اہم پہلوؤں کو نمایاں کرتی ہے۔ اس کتاب میں عبدالکریم عابد کے سیاسی، صحافتی رفیقوں اور اہل خانہ کے خیالات و تاثرات کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں ان کے کچھ انٹرویو بھی شامل کیے گئے ہیں، جو ان کی طرزِ فکر کے ترجمان ہیں۔

End of content

End of content

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.