Riasti Dehshatgardi
₨ 780ریاستی دہشت گردی
ریاستی دہشت گردی ناؤم چومسکی کی تصنیف دی کلچر آف ٹیراریزم کا اردو ترجمہ ہے۔
Showing 1–25 of 30 resultsSorted by latest
ریاستی دہشت گردی ناؤم چومسکی کی تصنیف دی کلچر آف ٹیراریزم کا اردو ترجمہ ہے۔
یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی تصنیف بابر دی ٹائگر فرسٹ آف دی گریٹ موگلس کا اردو ترجمہ ہے۔
سلطان راہی کی زندگی نہ صرف اپنے شعبے بلکہ دوسرے تمام لوگوں کے لیے بھی مشعل راہ ہے کہ محنت لگن جستجو اور اپنے شعبے میں مہارت کی بنیاد پر اپنا راستہ بنایا جا سکتا ہے۔
یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی تصنیف سلیمان دی میگنیفیشنٹ کا اردو ترجمہ ہے۔
سمرقند فرانسیسی لبنانی ادیب امین معلوف کے تاریخی ناول ثمرقندی کا اردو ترجمہ ہے۔
روشنی کا سفرکرنل (ریٹائرڈ) محمد پرویز صاحب کی تالیف شدہ اسلامی کتاب ہے جسے انہوں نے قرآن کے آفاقی اصول کو مدّنظر رکھ کر تصنیف کیا ہے کہ نیکی کا حکم دیا جائے اور بدی سے روکا جائے۔
رفعت ناہید سجاد ایک ناول اور افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک استاد اور ماہر تعلیم بھی ہیں۔
زیرِنظر کتاب مصنف کی بنگلہ دیش انٹولڈ فیکٹکا اردو ترجمہ ہے۔
زیرنظر کتاب اورحان کمال کی تصنیف ناظم حکمت ان جیل ود ناظم حکمت کا اردو ترجمہ ہے۔ 1940ء کے موسم سرما کے وسط میں ، بُرصہ کے قید خانے میں دو قیدیوں میں ملاقات ہوئی۔
محترمہ فوزیہ وہاب ایک محنتی، ذہین اور توانائی سے بھرپور مخلص خاتون تھیں۔ وہ سیاسی طور پر پاکستان پیپلزپارٹی سے وابستہ تھیں۔
”میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا“ ایک بھارتی جاسوس موہن لال بھاسکر کی خود نوشت ہے ، جو ایک بار محمد اسلم کا بھیس بدل کر پاکستان میں داخل ہوا اور کامیابی سے واپس چلا گیا۔
یہ کتاب بی ایم کُٹی کی خودنوشت “سکسٹی ائیرز آف سیلف ایگزائیل – نو ریگریٹس” کا اردو ترجمہ ہے۔ بی ایم کٹی اپنی تمام سیاسی زندگی میں ایک سیاسی ایکٹوسٹ رہے ہیں۔
زیرِ نظر کتاب’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ “دی اوریجن آف فیملی، پرائیویٹ پراپرٹی اینڈ دی سٹیٹ” کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب دنیا کی اُن کتابوں میں شمار کی جاتی ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ کر کے سماج کے اہم ترین اداروں خاندان سے ریاست تک کے سفر کا لازوال تجزیہ پیش کیا ہے۔
’’ جالب جالب ‘‘ کے مصنف مجاہد بریلوی اس سے قبل پاکستان کے معروف انقلابی شاعر حبیب جالب پر متعدد کتابیں تحریر کر چکے ہیں۔زیر نظر کتاب بھی جالب کے نظریات، شاعری اور شخصیت سے متعلق ہے۔
زیر نظر کتاب ’’اسرائیل میں یہودی بنیاد پرستی‘‘ دو یہودی مصنفین کی تحقیقی اور معلوماتی کتاب ہے۔ جناب اسرائیل شحاک اور نارٹن میزونسکی کی مشترکہ کاوش ہے۔ اسرائیل شحاک پولینڈ میں اپنی والدہ کے ہمراہ ایک نازی کیمپ صرف اس بنیاد پر قید کردئیے گئے کہ وہ یہودی تھے، اس وقت اُن کی عمر دس سال تھی۔
’’اسلام کا معاشی نظام اور تحریک پاکستان‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی ایک دلچسپ تصنیف ہے۔ انہوں نے یہ کتاب ضیا آمریت کے تحت اپنی اسیری کے ایّام میں تحریر کی تھی۔
کے۔ ایم۔ اعظم بین الاقوامی حیثیت کے حامل ممتاز قلمکار اور صاحب الرائے دانش ور ہیں۔علاوہ ازیں اُن کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔ وہ کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے اور اس ضمن میں انہوں نے اپنے کام کے سلسلہ میں تقریباً سب اسلامی ممالک کے دَورے کئے اور اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز جنیوا اور ویانا میں بین الاقوامی کانفرنسوں میں مشرق وسطیٰ کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔
یہ کتاب ہیکٹر بولتھو کی جناح ؛ کری ایٹر ٓف پاکستان کا اردو ترجمہ ہے۔ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی شخصیت اور سیاسی کارناموں پر جتنی کتابیں اب تک شائع ہوئی ہیں، ان میں ہیکٹربولتھو کی یہ تصنیف سب سے زیادہ جامع اور دلچسپ ہے۔ ہمارے لیے قائداعظمؒ صرف بابائے قوم ہی نہیں تھے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ قائداعظمؒ اور پاکستان ہم معنی اور مترادف الفاظ ہیں اور تاریخ آزادی اور تحریک پاکستان اُن ہی کی شخصیت کے گرد گھومتی ہے۔
پاکستان کے بائیں بازو کی تاریخ کے پس منظر میں لکھے گئے اس ناول ’’گمان‘‘ کا آغاز 1960ء کی دہائی کے آخری حصے سے ہوتا ہے، جب اس وقت کی ایوب خان کی آمریت کے خلاف تحریک جنم لے رہی تھی اور عوام اس امید سے وابستہ ہوتے چلے جا رہے تھے کہ یہ انقلابی جدوجہد ان کی زندگیو ں کو سمت اور معنی عطا کرے گی۔
End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day