• Voice of Truth

    Voice of Truth

     350

    Voice of Truth

  • The Fall of the Moghul Empire of Hindustan

    The Fall of the Moghul Empire of Hindustan

     700

    The Fall of the Moghul Empire of Hindustan

  • Surkh Mera Naam سرخ میرا نام

    Surkh Mera Naam

     1,400

    سرخ میرا نام

    WINNER of the 5th UBL Literary Excellence Award 2015

    سرخ میرا نام  ترکی کے معروف ادیب اورحان پاموک کے ناول مائ نیم از ریڈ : ترکش بینم ایڈم کرمیزی کا ترجمہ ہے جس پر انہیں 2006ء میں نوبیل انعام مل چکا ہے۔ناول کا پیش لفظ پاکستان کے معروف سفرنامہ نگار اور ناول نگار مستنصر حسین تارڑ نے تحریر کیا ہے۔

  • Such Ka Safar سچ کا سفر

    Such Ka Safar

     740

    سچ کا سفر

  • Shehr e Itmenaan شہر اطمینان

    Shehr e Itmenaan

     980

    شہر اطمینان

    احمت حمدی طانپناراحمد حمدی ٹانپینار، ترکی کے بے حد مقبول و معروف ناول نگار، مضمون نگار، شاعر اور ادبی ناقد ہیں جن کے ادبی فن پاروں نے نوبل انعام یافتہ اورحان پاموک سمیت کئی ہم عصر ترک ناول نگاروں کو متاثر کیا۔

  • Sarzameen سرزمین

    Sarzameen

     800

    سرزمین

     

  • Rus ki Phohar رس کی پھوہار

    Rus ki Phohar

     550

    رس کی پھوہار

    رس کی پھوہار معروف شاعرہ بسمل صابری کا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔

  • Phir Chala Musafir پھر چلا مسافر

    Phir Chala Musafir

     1,800

    پھر چلا مسافر

    خیبر پختونخوا، دلیر اور بہادر لوگوں کی سرزمین

    پھر چلا مسافر خیبر پختونخوا دلیر اور بہادر لوگوں کی سرزمین یہ سفرنامہ گویا خیبرپختونخوا کاایک انسائیکلوپیڈیاہے

  • Pakistan's Warrior Princess Benazir Bhutto, From My Heart

    Pakistan’s Warrior Princess

     990

    Benazir Bhutto, From My Heart

  • Pakistan - The Way Forward

    Pakistan – The Way Forward

     900

    Pakistan – The Way Forward “Pakistan: The Way Forward” is a candid analysis of the challenges that Pakistan faces. It is based on first-hand knowledge of the country’s problems, recounted in a forthright manner. It reflects a bright, young Pakistani’s understanding of the system, its weaknesses and strengths, institutional imbalances, the resulting threats and possible…

  • Pakistan - Sach Ki Talash پاکستان - سچ کی تلاش

    Pakistan – Sach Ki Talash

     1,180

    پاکستان – سچ کی تلاش

    زیرنظر کتاب بعنوان ”پاکستان، سچ کی تلاش“ میں مصنف نے پاکستان اور اسلام، پاکستان کے تاریخی اور سیاسی پس منظر، تحریک پاکستان، خلافت اور پاکستان میں نفاذِشریعت کے حوالے سے قلم آزمائی کی ہے۔

  • Namoos ناموس

    Namoos

     950

    ناموس

     زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ اؤنر کا اردو ترجمہ ہے۔

  • Media Barsar-e-Pekaar میڈیا برسرِ پیکار

    Media Barsar-e-Pekaar

     780

    میڈیا برسرِ پیکار

    زیرنظر کتاب سید مجاہد علی کے پچھلے دو برس میں لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے۔مصنف کے مطابق ، جب تک صحافت کے شعبے میں گندی مچھلیوں کو تلاش اور یہ تعین نہ کر لیا جائے کہ ملک میں اس معزز شعبہ سے وابستہ ہونے کی بنیادی شرائط کیا ہیں ، اس وقت تک اس شعبہ کی خود مختاری ، دیانت داری ، بے باکی اور آزادی مشکوک رہے گی۔

  • Khara Sach; کھرا سچ

    Khara Sach

     900

    کھرا سچ

    کھرا سچ: مشہور بزنس ٹائیکونز، ایک بڑے پاکستانی میڈیا گروپ،بدعنوانی کے سکینڈلز اور پاکستان کے دیگر سیاسی معاملات کے متعلق کھرے حقائق کا انکشاف کرتی ہے۔ مبشر لقمان تجزیہ نگار ہیں، اور ’’کھرا سچ‘‘ ہی کے نام سے ایک مشہور ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کرتے ہیں جو اپنی تحقیقاتی خبروں کے باعث جانا جاتا ہے۔

  • Kam Sukhun Yusuf; کم سخن یوسف

    Kam Sukhun Yusuf

     680

    کم سخن یوسف

    صباح الدین علی، ترک ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور صحافی تھے۔ ان کا زیر نظر ناول”کم سخن یوسف“ اردو ترجمہ ہے جو 1937ء میں شائع ہوا۔ اس کا شمار ترک ادب کے مقبول ترین ناولوں میں ہوتا ہے۔ اس پر مبنی فلم بھی ترکی کے نیشنل ٹیلی ویژن پر پیش کی گئی تھی۔

  • انسانی منظرنامہ; Insani Manzarnama; Nazim Hikmet;

    Insani Manzarnama

     1,200

    انسانی منظرنامہ

    ترکی کے عظیم انقلابی شاعر کا طویل منظوم رزمیہ ناول

    ناظم حکمت پہلے جدید ترک شاعر ہیں اور ان کا شمار پوری دنیا میں بیسویں صدی کے عظیم ترین عالمی شعرا میں ہوتا ہے۔ ترکی اور دنیا بھرمیں وہ بہت معروف ہیں اور تنقیدی اعتبار سے ان کو ترکی زبان کے بہترین شعرا میں سے ایک بھی سمجھا جاتا ہے۔ ان کے شاہکار طویل منظوم ناول ”انسانی منظرنامہ“ میں دانشوروں کا یہ اتفاق واضح ہو جاتا ہے۔

  • Ham Ghareeb Kyun; ہم غریب کیوں;

    Ham Ghareeb Kyun

     690

    ہم غریب کیوں؟

    ڈاکٹر ایوب گورایا، کالم نگاروں کے ہر اول دستہ میں شامل ہیں۔ وہ کالم نگاروں میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں کہ درد کا صرف اظہار نہیں کرتے بلکہ دوا بھی تجویز کرتے ہیں۔ ان کی کتاب ”ہم غریب کیوں؟“ میں انہوں نے ملک کو درپیش مسائل پر قلم اُٹھایا ہے۔ چند کالم وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے اچھے کاموں کے بارے میں ہیں لیکن ان میں حقائق کا ذکر ہے۔ صرف حکمرانوں کی تعریف نہیں کی گئی بلکہ ان مسائل کا ذکر ہے جن کی وجہ سے ملک و قوم غربت و افلاس سے دوچار ہے۔

  • چنگیز خان; Changaiz Khan

    Changaiz Khan

     700

    چنگیز خان

    تاریخِ سلطنتِ منگولیا

    چنگیز خان کے نام سے ہی کسی سفاک، خون کے پیاسے وحشی اور مہذب دنیا کو لوٹنے اور تاخت و تاراج کرنے والے ظالم گھڑسوار کی شبیہ ذہن میں اترتی ہے۔ لیکن حیران کن حقیقت یہ ہے کہ چنگیزخان وہ صاحب بصیرت لیڈر تھا جس کی فتوحات سے پسماندہ یورپ ترقی پاتے ہوئے ایشیا سے متعارف ہوا اور ٹیکنالوجی، تجارت اور علم کی راہیں کھلیں۔
  • Balochistan Ka Masla; Baloch Qoum Parasti Ka Aik Jaiza;

    Balochistan Ka Masla

     1,400

    بلوچستان کا مسئلہ

    بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ

    حالیہ برسوں میں’’مسئلۂ بلوچستان‘‘ نے اپنے سٹریٹجک محل وقوع کے باعث مغربی دنیاکی توجہ حاصل کرلی ہے۔اس ضمن میں صحافیوں اوردانشوروں سمیت متعدد افراد نے مختلف قسم کے مضامین تحریرکیے ہیں۔ انہوں نے زیادہ تر سپرطاقتوں کے درمیان مخالفت کے تناظرمیں اور بلوچستان کی قومی تحریک اور اس کی طرف سے خودارادیت کے مطالبے کو نظرانداز کرتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کاتحقیقی جائزہ لیا ہے۔

  • Anatolia Kahani; اناطولیہ کہانی

    Anatolia Kahani

     1,400

    اناطولیہ کہانی

    زیرنظر ناول اناطولیہ کہانی کا اردو ترجمہ ہے جو انگریزی میں شائع ہوا۔ یہ یشار کمال کا سب سے مشہور اور پسند کیا جانے والا ناول ہے۔ یشار کمال نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، انہیں نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد کیا جا چکا ہے۔

End of content

End of content

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.