Showing 1–20 of 25 resultsSorted by latest
سرکش ریاستیںناؤم چومسکی کی تصنیف روگیو سٹیٹس اردو ترجمہ ہے۔
اشرف جاویدصاحب اردو شاعری کے حوالے سے ادب کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔
جناب ذوالفقار علی بھٹو ،پاکستان کی سیاست کا محور ہیں۔ 1957ء میں اقوام متحدہ میں ایک تقریر کے بعد وہ ملکی سیاست میں داخل ہوئے۔
سعادت حسن منٹو کی تحریروں کو پڑھ لینے والا ہمارے سماج کی جس قدر آگہی حاصل کرلیتا ہے، اس کے بعد نام نہاد ”ادب پارے“اس کے نزدیک بے وقعت ہوجاتے ہیں جن میں محض زبان وبیان کی خوب صورتی پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔
سولماز کاموران ترکی کی معروف ادیبہ، مترجم اور کالم نگار ہیں۔وہ ٹی وی اور اخبارات کے لیے بھی لکھتی ہیں۔ سولماز کاموران اب تک سات ناول اور کئی کتابوں کے تراجم تحریر کرچکی ہیں۔
جیت کی جانب: قاسم علی شاہ کہتے ہیں کہ یہ وہ کتاب ہے جو ہر انسان کو زندگی کی بڑی جیت یا کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔
دل مُن: سندھ کی تاریخ کے تناظر میں لکھا گیا یعقوب یاور کا ناول ہے۔ یعقوب یاور کا نام دنیائے ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کا شمار ایسے ادیبوں میں کیا جاتا ہے جو محض اپنے مستقبل کو سنوارنے کی غرض سے نہیں بلکہ اپنے ذوق وشوق کی تکمیل اور اردو ادب کی خدمت سے سرشار ہوکر ادبی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔
End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day