Shahid Afridi – Game Changer
₨ 1,160شاہد آفریدی ۔ گیم چینجر
پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی، کرکٹ کی دنیا کے گیم چینجر۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی خودنوشت
Showing all 7 resultsSorted by latest
پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی، کرکٹ کی دنیا کے گیم چینجر۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی خودنوشت
شاہ اور سلطان اِسکندر پالا کے ترکی زبان میں لکھے گئے تاریخی ناولشاہ اور سلطان
پاکستان کی سیاست کے محرکات کو اس وقت تک سمجھا ہی نہیں جا سکتا ، جب تک ہم پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا مطالعہ نہ کریں۔
اِسکندر پالا، ترکی میں اس قدر مقبول ناول نگارہیں کہ ان کی کامیابیوں کے اعزاز میں دی ٹرکش پیٹنٹ انسٹی ٹیوٹ ’’اِسکندر پالا‘‘کو برانڈ نیم کے طور پر رجسٹر کرچکا ہے۔ انہوں نے عثمانی دیوان ادب میں پی ایچ ڈی کی اور ان کے تحریرشدہ ناولوں، افسانوں، ادبی مقالوں اور مضامین کے باعث قارئین دیوان ادب کو ایک نئی روشنی میں دیکھنے کے قابل ہوئے۔
یہ کہانی ہے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول کی۔ 1450ء کی دہائی کا دوسرا نصف۔ جزیرہ مارمرا سے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول تک سنگ مرمر کی سلوں کے ذریعے بحری بیڑوں کو لے جایا گیا۔ بعدازاں سلطان نے اسی سنگ مرمر سے گرینڈ بازار کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ البتہ بازار کو سجانے کے لیے مزید سنگ مرمر کی ضرورت تھی۔
تاریخ کا سفر 1200ء کے قریب پہنچا تو ایشیا کے مشرق سے ایک بڑی طاقت نے سر اُٹھانا شروع کر دیا۔ یورپ کے تاتاریوں کی طرح، ایشیا ئی قبائل میں منگولوں کے نام سے موسوم ان قبیلوں کے سب سے واضح اوصاف میں، اپنے اطراف ہر سمت پھیلائو، جہاں سے گزرنا وہاں حملے اور جارحیّت اور کثرت سے خون خرابہ شامل ہیں۔
End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day