Showing 41–60 of 339 resultsSorted by latest
Television Journalism & Production Techniques “Television Journalism & Production Techniques” is a valuable resource book for the people related to electronic media sector. It is written by a man who for four decades is linked to Pakistan’s biggest media centre PTV. With his splendid performance in the fields of camera, production and studio, he contributed…
جنرل ضیا الحق کا دَور پاکستان کی تاریخ کا سیا ہ ترین دَور تھاریا ستی جبر اپنے عروج پر تھا،سیاسی سرگرمیاں بند اور بنیادی انسانی حقوق معطل تھے۔
تاریخ و تہذیب ِ ہند اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔
تاریخ و تہذیب ِ عرب اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔
دورِ رسالت مآب ﷺ سے قیامِ پاکستان کے بعد تک کے تاریخی حالات پر مشتمل ایک جامع دستاویز
ڈاکٹر فیدورکرووکن تاریخ نویسی میں منفرد مقام کے حامل ایک نامور سوویت تاریخ دان ہیں۔
زیرنظر کتاب تلاشِ حق ہندوستان کے سیاسی رہنما اور برصغیر کی آزادی کی تحریک کی اہم ترین شخصیت موہن داس کرم چند گاندھی کی آپ بیتی ہے۔
پاکستان میں ترقی پسند سیاست کی تاریخ 1947ءسے بہت پہلے اپنی بنیادیں قائم کرنے میں کامیاب ہوگئی تھی۔
سرخ میرا نام ترکی کے معروف ادیب اورحان پاموک کے ناول مائ نیم از ریڈ : ترکش بینم ایڈم کرمیزی کا ترجمہ ہے جس پر انہیں 2006ء میں نوبیل انعام مل چکا ہے۔ناول کا پیش لفظ پاکستان کے معروف سفرنامہ نگار اور ناول نگار مستنصر حسین تارڑ نے تحریر کیا ہے۔
End of content
End of content
Typically replies within a day