Mai Pakistan Mein Bharat Ka Jasoos Tha
₨ 650میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا
”میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا“ ایک بھارتی جاسوس موہن لال بھاسکر کی خود نوشت ہے ، جو ایک بار محمد اسلم کا بھیس بدل کر پاکستان میں داخل ہوا اور کامیابی سے واپس چلا گیا۔