Juhd-e-Musalsal
₨ 1,550جہد مسلسل
بابائے سوشلزم کی خود نوشت سوانح عمری
جہد مسلسل‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی خود نوشت ہے، جسے کسانوں، محنت کشوں اور سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ انہوں نے شعور کی آنکھ کھولتے ہی استحصالی رویے کے خلاف جدوجہد کو اپنا شعار بنا لیا اور کم وبیش نصف صدی تک ان کی یہ جدوجہد مسلسل جاری رہی۔