
Nisf Sadi Ka Qissa
نصف صدی کا قِصّہ
دشتِ صحافت میں تخلیقی سفر
شکور طاہر کی کلیدی شخصیت کے گرد پی ٹی وی نیوز کی کہانی
شکور طاہر کی کلیدی شخصیت کے گرد پی ٹی وی نیوز کی کہانی
محمد احمد خاں کے قتل کے مقدمے میں جناب ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔
شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔
قیوم نظامی صاحب کی کتاب ”قائداعظمؒ کا نظریہ ریاست اردو زبان میں قائداعظم پر شائع ہونے والی کتابیات میں شاندار اضافہ ہے
”مردِآہن“ روسی صدر ولادیمیر پُوتن اور اُن کے عزیزواقارب کے انٹرویوز پر مبنی کتاب ہے جو روسی زبان میں شائع ہوئی۔ تین روسی لکھاریوں، نتالیا گیوورکیا، نتالیا تیماکوو، آندریئی کولیسنیکو نے روسی صدر پوتن سے انٹرویو کرکے اُن کی داستانِ حیات کو بیان کیا ہے۔ شرمیلا، نڈر، جرا¿ت مند اور قوم پرست ولادیمیر پوتن، دنیا میں ایک ”مردِآہن“ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اسے ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے براہِ راست روسی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ ایک ایسے کامیاب رہبر کی داستانِ حیات و جدوجہد ہے جس کا چرچا اب ساری دنیا میں ہے۔
لا طینی امریکہ میں سپینی، پرتگالی اور دیگر مقامی زبانیوں میں دنیا کا بہترین ادب تخلیق ہوتا رہا ہے۔ پابلونرودا اور گبرئیل گارسیا مارکیز جیسے لاطینی امریکی شاعر اور ادیب سے بھلا کون واقف نہ ہو گا ۔ زیر نظر کتاب ’’کتھا نگر‘‘31 لاطینی امریکی کہانیوں کے تراجم کا مجموعہ ہے ۔
یہ کتاب شی چن پنگ کے 15 نومبر 2012ءسے لے کر 13 جون 2014ء تک اہم تصنیفات پر مبنی ہے۔ یہ تقریروں، مباحثوں، انٹرویوز، ہدایات اور خط و کتابت پر مشتمل ہے۔ کتاب میں شامل 79 مضامین کو 18 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، اور قارئین کو چین کے معاشرتی نظام، تاریخ اور تمدن کے بارے میں سمجھانے کے لیے حواشی بھی شامل کیے ہیں۔
عوامی جمہوریہ چین کے بانی رہنما چیئرمین مائوزے تنگ کے ایک قریبی ساتھی، ایک چینی کمیونسٹ رہنما کی زندگی کی کہانی، ان کے خاندان اور رفقائے کاروں کی زبانی
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day