Istanbul – Tareekhi Aur Roomani Shahar
₨ 690استنبول – تاریخی اور رومانی شہر
یہ کتاب دی آوؑلز واچنگ (اے سٹڈی آف استنبول): کا اردو ترجمہ ہے۔ استنبول شہر تاریخ اور رومانویت کا نام ہے۔ یہ شہر دنیا کی مختلف تہذیبوں کا دارالحکومت رہا ہے اور لا تعداد رومانی کہانیوں سے عبارت اس شہر کا کوئی ثانی نہیں۔ قدرت کے مناظر اور انسانی تخلیقات نے اس شہر کو ایک لازوال شکل دی ہے۔