Grand Bazar Istanbul

 780

گرینڈ بازار استنبول – (ناول)

یہ کہانی ہے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول کی۔ 1450ء  کی دہائی کا دوسرا نصف۔ جزیرہ مارمرا سے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول تک سنگ مرمر کی سلوں کے ذریعے بحری بیڑوں کو لے جایا گیا۔ بعدازاں سلطان نے اسی سنگ مرمر سے گرینڈ بازار کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ البتہ بازار کو سجانے کے لیے مزید سنگ مرمر کی ضرورت تھی۔

Description

گرینڈ بازار استنبول – (ناول)

 فواد سیویمےترک ناول نگار اور مترجم ہیں۔’’گرینڈ بازار استنبول‘‘ ان کے ناول ’’گرینڈ بازار‘‘ کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں شائع ہوا۔ اس ناول کو  2016ء میں احمت حمدی طانپنار ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ کہانی ہے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول کی۔ 1450ء  کی دہائی کا دوسرا نصف۔ جزیرہ مارمرا سے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول تک سنگ مرمر کی سلوں کے ذریعے بحری بیڑوں کو لے جایا گیا۔ بعدازاں سلطان نے اسی سنگ مرمر سے گرینڈ بازار کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ البتہ بازار کو سجانے کے لیے مزید سنگ مرمر کی ضرورت تھی۔

گرینڈ بازار کو آراستہ کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی جب پتھروں کا راز جاننے والے نذر اُستا نے تھریس سے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر سنگ مرمر کی سلیں بنائیں۔ اس بازار میں دکانیں بکثرت تھیں اور گرینڈ بازار استنبول شہر کا مرکز بن گیا۔

فوات سیویمے،گرینڈ بازار کی روح اور اس کی دلکشی، اس کے سنگ مرمر سے لے کر اس کے کاریگر، سلطان، معمار، تاجر اور گاہکوں تک، اور ساتھ ہی بازار کی گلیوں اور گوشوں کی بھی داستان ایک پُرلطف انداز میں بیان کرتے ہیں۔ ’’گرینڈ بازار استنبول‘‘ جہاں حقیقت اور تخیل، سنجیدگی اور مزاح ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، یہ ناول صدیوں تک قاری کو مسرور کرتا رہے گا۔

Author

Additional information

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Grand Bazar Istanbul”

Misbah Sarfraz

Typically replies within a day

Hello, Welcome to the Jumhoori Publications. Please click below button for chating with me throught WhatsApp.