Pakistan Ka Mustaqbil

Stephen P. Cohen

 200

پاکستان کا مستقبل

دی فیوچر آف پاکستان، سٹیفن پی کوہن کی تحقیقی رپورٹ ہے جس کا اردو ترجمہ ’’پاکستان کا مستقبل‘‘ کے عنوان سے شائع کیا گیا ہے۔

Description

پاکستان کا مستقبل

دی فیوچر آف پاکستان، سٹیفن پی کوہن کی تحقیقی رپورٹ ہے جس کا اردو ترجمہ ’’پاکستان کا مستقبل‘‘ کے عنوان سے شائع کیا گیا ہے۔ سٹیفن پی کوہن اہم امریکی پالیسی ساز ہیں اور پاکستان سے متعلق پالیسی مرتب کرنے والوں میں اہم مقام رکھتے ہیں ۔ آج کل وہ انٹرنیشنل سیکیورٹی اینڈ آرمز کنٹرول میں نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کمیٹی کے رکن ہیں اور گیارہ سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔

زیر نظر کتاب ’’پاکستان کا مستقبل‘‘ میں بتایا گیا کہ امریکہ کے عالمی مفادات سے متعلق پالیسیاں طے کرنے والے پاکستان کے بارے میں کیا رائے رکھتے اور اس کے مستقبل یعنی اگلے 5سے 7 سال کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یہ پاکستان کے حوالے سے اہم اور چونکادینے والے تجزیے پر مبنی کتاب ہے۔

بدلتے ہوئے عالمی حالات یعنی مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلیوں، اُبھرتے چین اور ہندوستان کے تناظر میں پاکستان کا مستقبل کئی ایک وجوہات کی بنا پر اپنی قریبی اور دُور کی ریاستوں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ یہ کتاب پاکستان کے اندرون اور بیرون تبدیلی کے منظر نامے کا بھی تجزیہ پیش کرتی ہے ۔ کتاب میں پاکستان کی شناخت اور نظریہ پاکستان کو بھی زیر بحث لایا گیا ہے۔

Author

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.