Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.
Showing 1–25 of 59 resultsSorted by latest
گُل اری پُلوگل ریپوگلو ماہر تعمیرات اور فنِ تعمیر کی مورٔخ تو ہیں ہی وہ رومانوی ادب میں بھی ممتاز مقام رکھتی ہیں۔ وہ ترکی کےٹیلی ویژن چینل پر فنِ تعمیر کے حوالوں سے ہی تحقیق وجستجو پر مبنی پروگرام بھی کرتی رہی ہیں۔ وہ تاریخِ فن کے بہت سے پہلوؤں پر تحقیق کے دوران متعدد نصابی کتب تحریر کر چکی ہیں۔
رحمت اللہ رعد خود بھی شاعر ہیں، البتہ زیرنظر کتاب ’’یک چمن گُل‘‘ ان کے منتخب اشعار کے تراجم کا مجموعہ ہے۔
برازیل کے معروف ناول نگار اور صحافی ہیں۔ وہ باہیا (باہیا) برازیل کے ایک چھوٹے سے غربت زدہ قصبے جَنکو میں پیدا ہوئے جو اس ناول کا پس منظر بھی ہے۔
سرخ میرا نام ترکی کے معروف ادیب اورحان پاموک کے ناول مائ نیم از ریڈ : ترکش بینم ایڈم کرمیزی کا ترجمہ ہے جس پر انہیں 2006ء میں نوبیل انعام مل چکا ہے۔ناول کا پیش لفظ پاکستان کے معروف سفرنامہ نگار اور ناول نگار مستنصر حسین تارڑ نے تحریر کیا ہے۔
فرخ سھیل گوئندی وتی جُھد، نبشتاک ءُ کتابانی ردا پاکستان ءِ سیاسی، لبزانکی، وانگ ءُ زانگی ءُ مھلوکءِ نیامءَ یک جتائیں پجارءِ داریت۔
صادق یالسیزاوچانلر ،معروف ترک ادیب ہیں، جن کا خاص موضوع تصوف ہے ۔
احمت حمدی طانپناراحمد حمدی ٹانپینار، ترکی کے بے حد مقبول و معروف ناول نگار، مضمون نگار، شاعر اور ادبی ناقد ہیں جن کے ادبی فن پاروں نے نوبل انعام یافتہ اورحان پاموک سمیت کئی ہم عصر ترک ناول نگاروں کو متاثر کیا۔
شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔
شاہ اور سلطان اِسکندر پالا کے ترکی زبان میں لکھے گئے تاریخی ناولشاہ اور سلطان
سمرقند فرانسیسی لبنانی ادیب امین معلوف کے تاریخی ناول ثمرقندی کا اردو ترجمہ ہے۔
عمر خیام(1048-1131ء) کا تعلق ایران سے تھا اور وہ فلسفی، ریاضی دان اور ماہر فلکیات ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے۔
مہاراجہ پورس اپنے دَور کا اتنا طاقتور حکمران تھا کہ اس کی شہرت ہندوستان سے باہر دنیا بھر میں پھیل چکی تھی۔
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اس زمین کے ظلم و تشدد سے بیزار ہو کر پرندوں کی طرح ایک درخت پر بسیرا کرنے کا فیصلہ کیا
مے اں رضا ربانی نے جس جذبہ و جنوں کے ساتھ بے کس و بے نوا خلق ِخدا کے مصائب و مشکلات پر دل سوزی اور درد مندی کا چلن اپناےا ہے، وہ عصری اردو افسانے میں نادرو ناےاب ہے۔
زیرنظر کتاب اورحان کمال کی تصنیف ناظم حکمت ان جیل ود ناظم حکمت کا اردو ترجمہ ہے۔ 1940ء کے موسم سرما کے وسط میں ، بُرصہ کے قید خانے میں دو قیدیوں میں ملاقات ہوئی۔
مزاحمت کی سرگوشیاں ترکی کے ادب میں احمت اُمیت(Ahmet Ümit) نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ اشتراکی فکر رکھنے والے احمت اُمیت نے جس تیکھے انداز میں مختلف موضوعات کو اپنے ناولوں کے ذریعے ادب میں پیش کیا ہے، اِس نے اُن کی تحریروں کو ترک ادب کی معراج پر پہنچا دیا۔ ’’مزاحمت کی سرگوشیاں‘‘ان کے ناول…
مفرور اردو ز بان میں شائع ہونے والا فاطمہ بھٹو کا پہلا ناول ہے۔ یہ ان کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے ناول کا ترجمہ ہے۔فاطمہ بھٹو نے بے حد اعلیٰ مہارت اور ذہانت سے یہ جرأت مندانہ ناول لکھا ہے۔
میڈونا ترکی کے مقبول ترین ادیب صباح الدین علی کے ناول کڑک مینٹولو کا اردو ترجمہ ہے جو انگریزی میں میڈونا ان آ فر کوٹ کے نام سے شائع ہوا۔’’میڈونا‘‘ ترکی کا مقبول ترین رومانوی ناول ہے ۔صباح الدین علی کے ناولوں کی طرح اس میں بھی شاعرانہ والمیہ محبت کا بیان ملتا ہے۔
اِسکندر پالا، ترکی میں اس قدر مقبول ناول نگارہیں کہ ان کی کامیابیوں کے اعزاز میں دی ٹرکش پیٹنٹ انسٹی ٹیوٹ ’’اِسکندر پالا‘‘کو برانڈ نیم کے طور پر رجسٹر کرچکا ہے۔ انہوں نے عثمانی دیوان ادب میں پی ایچ ڈی کی اور ان کے تحریرشدہ ناولوں، افسانوں، ادبی مقالوں اور مضامین کے باعث قارئین دیوان ادب کو ایک نئی روشنی میں دیکھنے کے قابل ہوئے۔
End of content
End of content
Morbi proin condimentum litora duis lectus vivamus parturient torquent. Phasellus fames lectus molestie iaculis lacus condimentum duis. Ac ligula etiam magna efficitur quisque in. Malesuada mattis integer congue nulla id ipsum vestibulum mollis fames neque dictum. Ex vivamus vehicula natoque porta ipsum dis. Interdum viverra semper dolor dignissim urna habitasse orci. Elementum ullamcorper libero magna montes ut orci suspendisse magnis nam id ligula.
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day